اور جب اللہ نے سب نبیوں سے پختہ عہد لیا کہ میں کتاب و حکمت میں سے جو کچھ تمھیں دوں، پھر تمھارے پاس کوئی رسول آئے جو اس کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمھارے پاس ہے تو تم اس پر ضرور ایمان لائو گے اور ضرور اس کی مدد کرو گے۔ فرمایا کیا تم نے اقرار کیا اور اس پر میرا بھاری عہد قبول کیا؟ انھوں نے کہا ہم نے اقرار کیا۔ فرمایا تو گواہ رہو اور تمھارے ساتھ میں بھی گواہوں سے ہوں۔[81]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
اَخَذَ
اللّٰہُ
مِیۡثَاقَ
النَّبِیّٖنَ
لَمَاۤ
اٰتَیۡتُکُمۡ
مِّنۡ کِتٰبٍ
وَّحِکۡمَۃٍ
ثُمَّ
جَآءَکُمۡ
رَسُوۡلٌ
مُّصَدِّقٌ
لِّمَا
مَعَکُمۡ
لَتُؤۡمِنُنَّ
بِہٖ
وَلَتَنۡصُرُنَّہٗ
قَالَ
ءَاَقۡرَرۡتُمۡ
وَاَخَذۡتُمۡ
عَلٰی ذٰلِکُمۡ
اِصۡرِیۡ
قَالُوۡۤا
اَقۡرَرۡنَا
قَالَ
فَاشۡہَدُوۡا
وَاَنَا
مَعَکُمۡ
مِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ
اور جب
لیا
اللہ نے
پختہ عہد
نبیوں سے
البتہ جو
دوں میں تمہیں
کتاب میں سے
اور حکمت میں سے
پھر
آجائے تمہارے پاس
ایک رسول
تصدیق کرنے والا
اس کی جو
تمہارے پاس ہے
البتہ تم ضرور ایمان لاؤ گے
اس پر
اور البتہ تم ضرور مدد کرو گے اس کی
فرمایا
کیا اقرار کیاتم نے
اور لیا تم نے
اس پر
عہد میرا
انہوں نے کہا
اقرار کیا ہم نے
فرمایا
پس گواہ رہو
اور میں ہوں
ساتھ تمہارے
گواہوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
اَخَذَ
اللّٰہُ
مِیۡثَاقَ
النَّبِیّٖنَ
لَمَاۤ
اٰتَیۡتُکُمۡ
مِّنۡ کِتٰبٍ
وَّحِکۡمَۃٍ
ثُمَّ
جَآءَکُمۡ
رَسُوۡلٌ
مُّصَدِّقٌ
لِّمَا
مَعَکُمۡ
لَتُؤۡمِنُنَّ
بِہٖ
وَلَتَنۡصُرُنَّہٗ
قَالَ
ءَاَقۡرَرۡتُمۡ
وَاَخَذۡتُمۡ
عَلٰی
ذٰلِکُمۡ
اِصۡرِیۡ
قَالُوۡۤا
اَقۡرَرۡنَا
قَالَ
فَاشۡہَدُوۡا
وَاَنَا
مَعَکُمۡ
مِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ
اور جب
لیا
اللہ تعالیٰ نے
پختہ عہد
نبیوں سے
یقیناً جو
میں عطا کروں تمہیں
کتاب میں سے
اور حکمت سے
پھر
آجائے تمہارے پاس
ایک رسول
تصدیق کرنے والا ہو
اس کے لیے جو
تمہارے پاس ہے
یقیناً تم لازماً ایمان لاؤ گے
اُس پر
اور یقیناً تم ضرور مدد کروگے اُس کی
۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایا
کیا اقرار کرتے ہو تم
اور لیتے ہو تم
اُوپر
اس کے
میرا عہد
انہوں نے کہا
اقرار کر لیا ہم نے
۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایا
پھر تم گواہ رہو
اور میں بھی
تمہارے ساتھ
گواہوں میں سے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
اَخَذَ
اللّٰهُ
مِيْثَاقَ
النَّبِيّٖنَ
لَمَآ
اٰتَيْتُكُمْ
مِّنْ
كِتٰبٍ
وَّحِكْمَةٍ
ثُمَّ
جَآءَ
كُمْ
رَسُوْلٌ
مُّصَدِّقٌ
لِّمَا
مَعَكُمْ
لَتُؤْمِنُنَّ
بِهٖ
وَ
لَتَنْصُرُنَّهٗ
قَالَ
ءَ
اَقْرَرْتُمْ
وَاَخَذْتُمْ
عَلٰي
ذٰلِكُمْ
اِصْرِيْ
قَالُوْٓا
اَقْرَرْنَا
قَالَ
فَاشْهَدُوْا
وَاَنَا
مَعَكُمْ
مِّنَ
الشّٰهِدِيْنَ
اور جب
لیا
اللہ
عہد
نبی (جمع)
جو کچھ
میں تمہیں دوں
سے
کتاب
اور حکمت
پھر
آئے
تم
رسول
تصدیق کرتا ہوا
جو
تمہارے پاس
تم ضرور ایمان لاؤ گے
اس پر
اور
تم ضرور مدد کرو گے اس کی
اس نے فرمایا
کیا
تم نے اقرار کیا
اور تم نے قبول کیا
پر
اس
میرا عہد
انہوں نے کہا
ہم نے اقرار کیا
اس نے فرمایا
پس تم گواہ رہو
اور میں
تمہارے ساتھ
سے
گواہ (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]