🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة يس
وَ امۡتَازُوا الۡیَوۡمَ اَیُّہَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۵۹﴾
اور الگ ہو جاؤ آج اے مجرمو![59]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَامْتَازُوا
م ي ز
But stand apart
مَازَ:کسی چیز کو دوسری سے فوقیت اور ترجیح کی بنا پر الگ کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
امتاز:کسی خصوصیت کی بنا پر دوسروں سے الگ ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
الْيَوْمَ
ي و م
today
أَيُّهَا
O
الْمُجْرِمُونَ
ج ر م
criminals!
جَرَمَ:گناہ کے کاموں پر ابھارنے اور اشتعال دلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَرَّضَ، حَثَّ، حَضَّ، اَزَّا، جَرَمَ،
لَاجَرَمَ:لا جرم اَنَّ پر داخل ہو کر تاکید مزید پیدا کرتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِنَّ ، اَنَّ، لَاجَرَمَ، قَدْ،