وَ مَنۡ نُّعَمِّرۡہُ نُنَکِّسۡہُ فِی الۡخَلۡقِ ؕ اَفَلَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۸﴾
اور جسے ہم زیادہ عمر دیتے ہیں اسے بناوٹ میں الٹا کر دیتے ہیں، تو کیا یہ نہیں سمجھتے۔[68]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمَنْ
|
And (he) whom |
نُعَمِّرْهُ ع م ر |
We grant him long life عَمَرَ:زمین آباد کرنے، مکان تعمیر اور آباد کرنے اور رونق بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
| مُعَمَّر:عمر رسیدہ کافی عمر تک زندگی پانے والا ۔ مترادفات .شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
|
|
نُنَكِّسْهُ ن ك س |
We reverse him نَكَسَ ، نَكَّسَ:سر کو ندامت سے جھکا نا بیماری کا پہلے شدید حملہ ہونا جس سے بیمار سنبھل نہ سکے، بڑھاپے کا آدبانا جس سے عقل و حواس زائل ہونے لگے۔ مترادفات .اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
|
|
فِي
|
in |
الْخَلْقِ خ ل ق |
the creation اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
|
|
أَفَلَا
|
Then will not? |
يَعْقِلُونَ ع ق ل |
they use intellect |