ءَ اِذَا مِتۡنَا وَ کُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَ اِنَّا لَمَدِیۡنُوۡنَ ﴿۵۳﴾
کیا جب ہم مر گئے اور ہم مٹی اور ہڈیاں ہو گئے تو کیا واقعی ہم ضرور جزا دیے جانے والے ہیں؟[53]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَإِذَا
|
Is (it) when? |
مِتْنَا م و ت |
we have died |
وَكُنَّا ك و ن |
and become مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
تُرَابًا ت ر ب |
dust |
وَعِظَامًا ع ظ م |
and bones عَظِيمٌ:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
|
|
أَإِنَّا
|
will we? |
لَمَدِينُونَ د ي ن |
surely be brought to Judgment دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔ مترادفات .قَرْض، دَیْن،
| دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|