فَاطَّلَعَ فَرَاٰہُ فِیۡ سَوَآءِ الۡجَحِیۡمِ ﴿۵۵﴾
پس وہ جھانکے گا تو اسے بھڑکتی آگ کے وسط میں دیکھے گا۔[55]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَاطَّلَعَ ط ل ع |
Then he (will) look اطلع:کسی چیز کی حقیقت سے مطلع کرنا۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
|
|
فَرَآهُ ر أ ي |
and see him |
فِي
|
in |
سَوَاءِ س و ي |
(the) midst سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔ مترادفات .عدل، سواء ، سوي ، استوي،
|
|
الْجَحِيمِ ج ح م |
(of) the Hellfire |