وَ جَعَلۡنَا ذُرِّیَّتَہٗ ہُمُ الۡبٰقِیۡنَ ﴿۫ۖ۷۷﴾
اور ہم نے اس کی اولاد ہی کو باقی رہنے والے بنا دیا۔[77]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَجَعَلْنَا ج ع ل |
And We made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
ذُرِّيَّتَهُ ذ ر ر |
his offspring ذُرِّيَّة:اس میں پوتے نواسے سب شامل ہیں۔ مترادفات .اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
|
|
هُمُ
|
[they] |
الْبَاقِينَ ب ق ي |
the survivors اَبْقٰي:کسی چیز کا وجود باقی رکھنا ۔ مترادفات .اَبْقٰي، اَثْبَتَ، غَادَر،
|
|