وَ اِنَّ جُنۡدَنَا لَہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۱۷۳﴾
اور بے شک ہمارا لشکر، یقینا وہی غالب آنے والا ہے ۔[173]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَإِنَّ
|
And indeed |
جُنْدَنَا ج ن د |
Our host |
لَهُمُ
|
surely they |
الْغَالِبُونَ غ ل ب |
(will be) those who overcome |