اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جائو جو الگ الگ ہو گئے اور ایک دوسرے کے خلاف ہوگئے، اس کے بعد کہ ان کے پاس واضح احکام آ چکے اور یہی لوگ ہیں جن کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔[105]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَکُوۡنُوۡا
کَالَّذِیۡنَ
تَفَرَّقُوۡا
وَاخۡتَلَفُوۡا
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَہُمُ
الۡبَیِّنٰتُ
وَاُولٰٓئِکَ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
اور نہ
تم ہوجانا
ان کی طرح جو
فرقہ فرقہ بن گئے
اور انہوں نے اختلاف کیا
بعد اس کے
جو
آگئیں ان کے پاس
واضح نشانیاں
اور یہی لوگ ہیں
ان کے لیے
عذاب ہے
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَکُوۡنُوۡا
کَالَّذِیۡنَ
تَفَرَّقُوۡا
وَاخۡتَلَفُوۡا
مِنۡۢ بَعۡدِ مَا
جَآءَہُمُ
الۡبَیِّنٰتُ
وَاُولٰٓئِکَ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
اور نہ
تم ہو جا ؤ
ان لو گو ں كی طر ح جو
الگ الگ ہو گئے
اور اختلا ف كیا انهو ں نے
بعد اس كے جو
آ چكے ان كے پا س
وا ضح ا حكا ما ت
اور یہی لو گ
ان كے لیے
عذ ا ب ہو گا
بہت بڑ ا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا تَكُوْنُوْا
كَالَّذِيْنَ
تَفَرَّقُوْا
وَاخْتَلَفُوْا
مِنْ بَعْدِ
مَا
جَآءَھُمُ
الْبَيِّنٰتُ
وَاُولٰٓئِكَ
لَھُمْ
عَذَابٌ
عَظِيْم
اور نہ ہوجاؤ
ان کی طرح جو
متفرق ہوگئے
اور باہم اختلاف کرنے لگے
اس کے بعد
کہ
ان کے پاس آگئے
واضح حکم
اور یہی لوگ
ان کے لیے
عذاب
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]