وَ ثَمُوۡدُ وَ قَوۡمُ لُوۡطٍ وَّ اَصۡحٰبُ لۡـَٔیۡکَۃِ ؕ اُولٰٓئِکَ الۡاَحۡزَابُ ﴿۱۳﴾
اور ثمود اور قوم لوط اور ایکہ والوں نے، یہی لوگ وہ لشکر ہیں۔[13]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَثَمُودُ
|
And Thamud |
وَقَوْمُ ق و م |
and (the) people قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
لُوطٍ ل و ط |
(of) Lut |
وَأَصْحَابُ ص ح ب |
and (the) companions صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
الْأَيْكَةِ
|
(of) the wood |
أُولَئِكَ
|
Those |
الْأَحْزَابُ ح ز ب |
(were) the companies |