🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة ص
وَ لَقَدۡ فَتَنَّا سُلَیۡمٰنَ وَ اَلۡقَیۡنَا عَلٰی کُرۡسِیِّہٖ جَسَدًا ثُمَّ اَنَابَ ﴿۳۴﴾
اور بلا شبہ یقینا ہم نے سلیمان کی آزمائش کی اور اس کی کرسی پر ایک جسم ڈال دیا، پھر اس نے رجوع کیا۔[34]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَقَدْ
And certainly
فَتَنَّا
ف ت ن
We tried
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
فِتْنَة:الزام سے یکسر انکار کر دینے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فِتْنَة، عَذَرَ،
سُلَيْمَانَ
Sulaiman
وَأَلْقَيْنَا
ل ق ي
and We placed
تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
عَلَى
on
كُرْسِيِّهِ
ك ر س
his throne
جَسَدًا
ج س د
a body
جَسَد:جسم سے خاص ہے بمعنی کسی جاندار کا جسم جس میں خون خشک ہو چکا ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جِسْم، جَسَد، بَدَن،
ثُمَّ
then
أَنَابَ
ن و ب
he turned