لَنۡ یَّضُرُّوۡکُمۡ اِلَّاۤ اَذًی ؕ وَ اِنۡ یُّقَاتِلُوۡکُمۡ یُوَلُّوۡکُمُ الۡاَدۡبَارَ ۟ ثُمَّ لَا یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۱۱۱﴾
وہ تمھیں ہرگز نقصان نہیں پہنچائیں گے مگر معمولی تکلیف اور اگر تم سے لڑیں گے تو تم سے پیٹھیں پھیر جائیں گے، پھر وہ مدد نہیں کیے جائیں گے۔[111]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَنْ
|
Never |
يَضُرُّوكُمْ ض ر ر |
will they harm you اِضْطَرَّ:کسی ضروری حاجت کی تکمیل کے لیے بیقرار ہونا ۔ مترادفات .فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
|
|
إِلَّا
|
except |
أَذًى أ ذ ي |
a hurt |
وَإِنْ
|
And if |
يُقَاتِلُوكُمْ ق ت ل |
they fight you |
يُوَلُّوكُمُ و ل ي |
they will turn (towards) you وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
الْأَدْبَارَ د ب ر |
the backs دَابِر:بیچ کنی کے لیے استعمال ہوتا ہے خرابی کی جڑ یا بنیاد۔ مترادفات .اَصْل، اَعْجَاز، دَابِر،
|
|
ثُمَّ
|
then |
لَا
|
not |
يُنْصَرُونَ ن ص ر |
they will be helped اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
|
|