اللہ نے ایک آدمی کی مثال بیان کی جس میں ایک دوسرے سے جھگڑنے والے کئی شریک ہیں اور ایک اور آدمی کی جو سالم ایک ہی آدمی کا ہے، کیا دونوں مثال میں برابر ہیں؟ سب تعریف اللہ کے لیے ہے، بلکہ ان کے اکثر نہیں جانتے۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ضَرَبَ
اللّٰہُ
مَثَلًا
رَّجُلًا
فِیۡہِ
شُرَکَآءُ
مُتَشٰکِسُوۡنَ
وَرَجُلًا
سَلَمًا
لِّرَجُلٍ
ہَلۡ
یَسۡتَوِیٰنِ
مَثَلًا
اَلۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
بَلۡ
اَکۡثَرُہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
بیان کی
اللہ نے
مثال
ایک آدمی کی
جس میں
کئی شریک ہیں
باہم جھگڑے والے
اور ایک شخص
جو سالم/پورا ہے
ایک ہی شخص کے لیے
کیا
وہ دونوں برابر ہو سکتے ہیں
مثال میں
سب تعریف
اللہ کے لیے ہے
بلکہ
اکثر ان کے
نہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ضَرَبَ
اللّٰہُ
مَثَلًا
رَّجُلًا
فِیۡہِ
شُرَکَآءُ
مُتَشٰکِسُوۡنَ
وَرَجُلًا
سَلَمًا
لِّرَجُلٍ
ہَلۡ
یَسۡتَوِیٰنِ
مَثَلًا
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ
بَلۡ
اَکۡثَرُہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
بیان کی
اللہ تعالیٰ نے
مثال
ایک آدمی کی
اس میں
کئی شریک ہیں
ایک دوسرے سے جھگڑنے والے
اور ایک آدمی کی
پورے کا پورا ہے
ایک آدمی کے لیے
کیا
دونوں برابر ہیں
مثال میں
تمام تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے
بلکہ
اکثر ان کے
نہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ضَرَبَ اللّٰهُ
مَثَلًا
رَّجُلًا
فِيْهِ
شُرَكَآءُ
مُتَشٰكِسُوْنَ
وَرَجُلًا
سَلَمًا
لِّرَجُلٍ ۭ
هَلْ
يَسْتَوِيٰنِ
مَثَلًا ۭ
اَلْحَمْدُ
لِلّٰهِ ۭ
بَلْ
اَكْثَرُهُمْ
لَا يَعْلَمُوْنَ
بیان کی اللہ نے
ایک مثال
ایک آدمی
اس میں
کئی شریک
آپس میں ضدی
ار ایک آدمی
سالم (خالص)
ایک آدمی
کیا
دونوں کی برابر ہے
مثال (حالت)
تمام تعریفیں
اللہ کے لیے
بلکہ
ان میں اکثر
علم نہیں رکھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]