اللہ جانوں کو ان کی موت کے وقت قبض کرتا ہے اور ان کو بھی جو نہیں مریں ان کی نیند میں، پھر اسے روک لیتا ہے جس پر اس نے موت کا فیصلہ کیا اور دوسری کو ایک مقرر وقت تک بھیج دیتا ہے۔ بلاشبہ اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو غور و فکر کرتے ہیں۔[42]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
یَتَوَفَّی
الۡاَنۡفُسَ
حِیۡنَ
مَوۡتِہَا
وَالَّتِیۡ
لَمۡ
تَمُتۡ
فِیۡ مَنَامِہَا
فَیُمۡسِکُ
الَّتِیۡ
قَضٰی
عَلَیۡہَا
الۡمَوۡتَ
وَیُرۡسِلُ
الۡاُخۡرٰۤی
اِلٰۤی اَجَلٍ
مُّسَمًّی
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّتَفَکَّرُوۡنَ
اللہ
وہ فوت کرتا ہے
جانوں کو
وقت پر
ان کی موت کے
اور وہ جو
نہ
وہ مریں
اپنی نیند میں
پس وہ روک لیتا ہے
اس کو
اس نے فیصلہ کیا
جس پر
موت کا
اور وہ بھیج دیتا ہے
دوسری(روحوں)کو
ایک وقت تک
جو مقرر ہے
بےشک
اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو غوروفکر کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
یَتَوَفَّی
الۡاَنۡفُسَ
حِیۡنَ مَوۡتِہَا
وَالَّتِیۡ
لَمۡ
تَمُتۡ
فِیۡ مَنَامِہَا
فَیُمۡسِکُ
الَّتِیۡ
قَضٰی
عَلَیۡہَا
الۡمَوۡتَ
وَیُرۡسِلُ
الۡاُخۡرٰۤی
اِلٰۤی
اَجَلٍ
مُّسَمًّی
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّتَفَکَّرُوۡنَ
اللہ تعالیٰ
قبض کرتاہے
جانوں کو
ان کی موت کے وقت
اورجن کو
نہیں
موت آئی
ان کے سونے کے وقت
پھروہ روک لیتاہے
جس پر
فیصلہ کیااس نے
اس پر
موت کا
اوروہ بھیج دیتاہے
دوسروں کو
تک
وقت
مقررہ
یقینا ً
اس میں
یقیناًنشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے جو
غوروفکرکرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَللّٰهُ
يَتَوَفَّى
الْاَنْفُسَ
حِيْنَ
مَوْتِهَا
وَالَّتِيْ
لَمْ تَمُتْ
فِيْ
مَنَامِهَا ۚ
فَيُمْسِكُ
الَّتِيْ
قَضٰى
عَلَيْهَا
الْمَوْتَ
وَيُرْسِلُ
الْاُخْرٰٓى
اِلٰٓى
اَجَلٍ
مُّسَمًّى ۭ
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَاٰيٰتٍ
لِّقَوْمٍ
يَّتَفَكَّرُوْنَ
اللہ
قبض کرتا ہے
(جمع) جان۔ روح
وقت
اس کی موت
اور جو
نہ مرے
میں
اپنی نیند
تو روک لیتا ہے
وہ جس
فیصلہ کیا اس نے
اس پر
موت
وہ چھوڑ دیتا ہے
دوسروں کو
تک
ایک وقت
مقررہ
بیشک
اس میں
البتہ نشانیاں
لوگوں کے لیے
غور و فکر کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]