اور کیا انھوں نے نہیں جانا کہ اللہ رزق فراخ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے اور تنگ کر دیتا ہے۔ بے شک اس میں ان لوگوںکے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو ایمان رکھتے ہیں۔[52]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
یَبۡسُطُ
الرِّزۡقَ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَیَقۡدِرُ
اِنَّ فِیۡ
ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یُّؤۡمِنُوۡنَ
کیا بھلا نہیں
انہوں نے جانا
بےشک
اللہ
وہ کشادہ کرتا ہے
رزق
جس کے لیے
وہ چاہتا ہے
اور وہ تنگ کر دیتا ہے
بےشک
اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
یَبۡسُطُ
الرِّزۡقَ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَیَقۡدِرُ
اِنَّ فِیۡ
ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یُّؤۡمِنُوۡنَ
اورکیانہیں
انہیں معلوم
یقینا ً
اللہ تعالیٰ
کشادہ کردیتاہے
رزق
جس کے لیے
وہ چاہتاہے
اوروہ تنگ بھی کرتاہے
یقیناً
اس میں
یقیناًنشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جوایمان رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَ
لَمْ يَعْلَمُوْٓا
اَنَّ اللّٰهَ
يَبْسُطُ
الرِّزْقَ
لِمَنْ
يَّشَآءُ
وَيَقْدِرُ ۭ
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَاٰيٰتٍ
لِّقَوْمٍ
يُّؤْمِنُوْنَ
کیا
وہ نہیں جانتے
کہ اللہ
فراخ کرتا ہے
رزق
جس کے لیے
وہ چاہتا ہے
اور تنگ کردیتا ہے
بیشک
اس میں
نشانیاں
ان لوگوں کے لیے
وہ ایمان لائے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔