اور بلا شبہ یقینا تیری طرف وحی کی گئی اور ان لوگوں کی طرف بھی جو تجھ سے پہلے تھے کہ بلاشبہ اگر تو نے شریک ٹھہرایا تو یقینا تیرا عمل ضرور ضائع ہو جائے گا اور تو ضرور بالضرور خسارہ اٹھانے والوں سے ہو جائے گا۔[65]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اُوۡحِیَ
اِلَیۡکَ
وَاِلَی الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِکَ
لَئِنۡ
اَشۡرَکۡتَ
لَیَحۡبَطَنَّ
عَمَلُکَ
وَلَتَکُوۡنَنَّ
مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
اور البتہ تحقیق
وحی کیا گیا
طرف آپ کے
اور طرف ان لوگوں کے جو
آپ سے پہلے تھے
البتہ اگر
شرک کیا آپ نے
یقیناً ضرور ضائع ہو جائے گا
عمل آپ کا
اور یقیناً ضرور آپ ہو جائیں گے
نقصان اٹھانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اُوۡحِیَ
اِلَیۡکَ
وَاِلَی الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِکَ
لَئِنۡ
اَشۡرَکۡتَ
لَیَحۡبَطَنَّ
عَمَلُکَ
وَلَتَکُوۡنَنَّ
مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
اوربلاشبہ یقیناً
وحی کی گئی
تیری طرف
اوران لوگوں کی طرف
(جو)آپ سے پہلے تھے
یقیناً اگر
آپ نے شرک کیا
یقیناًضرورضائع ہوجائے گا
آپ کاعمل
اوریقیناًآپ ضرورہوجائیں گے
خسارہ اٹھانے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ اُوْحِيَ
اِلَيْكَ
وَاِلَى
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِكَ ۚ
لَئِنْ
اَشْرَكْتَ
لَيَحْبَطَنَّ
عَمَلُكَ
وَلَتَكُوْنَنَّ
مِنَ
الْخٰسِرِيْنَ
اور یقینا وحی بھیجی گئی ہے
آپ کی طرف
اور طرف
وہ جو کہ
آپ سے پہلے
البتہ اگر
تو نے شرک کیا
البتہ اکارت جائیں گے
تیرے عمل
اور تو ہوگا ضرور
سے
خسارہ پانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]