ان سے پہلے نوح کی قوم نے جھٹلایا اور ان کے بعد بھی کئی جماعتوں نے اور ہر امت نے اپنے رسول کے متعلق ارادہ کیا کہ اسے گرفتار کر لیں اور انھوں نے باطل کے ساتھ جھگڑا کیا، تاکہ اس کے ذریعے حق کو پھسلا دیں، تو میں نے انھیں پکڑ لیا، پھر میری سزا کیسی تھی؟[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَذَّبَتۡ
قَبۡلَہُمۡ
قَوۡمُ
نُوۡحٍ
وَّالۡاَحۡزَابُ
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
وَہَمَّتۡ
کُلُّ
اُمَّۃٍۭ
بِرَسُوۡلِہِمۡ
لِیَاۡخُذُوۡہُ
وَجٰدَلُوۡا
بِالۡبَاطِلِ
لِیُدۡحِضُوۡا
بِہِ
الۡحَقَّ
فَاَخَذۡتُہُمۡ
فَکَیۡفَ
کَانَ
عِقَابِ
جھٹلایا
ان سے پہلے
قوم
نوح نے
اور گروہوں نے
بعد ان کے
اور ارادہ کیا
ہر
امت نے
اپنے رسول کا
تا کہ وہ پکڑیں اسے
اور انہوں نے جھگڑا کیا
ساتھ باطل کے
تا کہ وہ ختم(زائل) کر دیں
ساتھ اس کے
حق کو
تو پکڑ لیا میں نے انہیں
تو کیسی
تھی
سزا میری
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَذَّبَتۡ
قَبۡلَہُمۡ
قَوۡمُ نُوۡحٍ
وَّالۡاَحۡزَابُ
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
وَہَمَّتۡ
کُلُّ
اُمَّۃٍۭ
بِرَسُوۡلِہِمۡ
لِیَاۡخُذُوۡہُ
وَجٰدَلُوۡا
بِالۡبَاطِلِ
لِیُدۡحِضُوۡا
بِہِ
الۡحَقَّ
فَاَخَذۡتُہُمۡ
فَکَیۡفَ
کَانَ
عِقَابِ
جھٹلایا
ان سے پہلے
قوم نوح نے
اورگروہوں نے
ان کے بعد
اورارادہ کیا
ہر
قوم نے
اپنے رسول کے متعلق
کہ وہ اسے پکڑیں
اورانہوں نے جھگڑاکیا
باطل کے ذریعے
تاکہ وہ پھسلادیں
اس کے ذریعے
حق کو
تومیں نے پکڑلیاانہیں
پھرکیسی
تھی
میری سزا
حافظ نذر احمد حفظه الله
كَذَّبَتْ
قَبْلَهُمْ
قَوْمُ نُوْحٍ
وَّالْاَحْزَابُ
مِنْۢ بَعْدِهِمْ ۠
وَهَمَّتْ
كُلُّ اُمَّةٍۢ
بِرَسُوْلِهِمْ
لِيَاْخُذُوْهُ
وَجٰدَلُوْا
بِالْبَاطِلِ
لِيُدْحِضُوْا
بِهِ
الْحَقَّ
فَاَخَذْتُهُمْ ۣ
فَكَيْفَ
كَانَ
عِقَابِ
جھٹلایا
ان سے قبل
نوح کی قوم
اور گروہ (جمع)
ان کے بعد
اور ارادہ باندھا
ہر امت
اپنے رسول کے متعلق
کہ وہ اسے پکڑ لیں
اور جھگڑا کریں
ناحق
تاکہ ناچیز کردیں بنیادیں
اس سے
حق
تو میں نے انہیں پکڑ لیا
سو کیسا
ہوا
میرا عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]