🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة غافر/مومن
ہُوَ الَّذِیۡ یُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ وَ یُنَزِّلُ لَکُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ رِزۡقًا ؕ وَ مَا یَتَذَکَّرُ اِلَّا مَنۡ یُّنِیۡبُ ﴿۱۳﴾
وہی ہے جو تمھیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے اور تمھارے لیے آسمان سے رزق اتارتا ہے اور اس کے سوا کوئی نصیحت حاصل نہیں کرتا جو رجوع کرے۔[13]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
هُوَ
He
الَّذِي
(is) the One Who
يُرِيكُمْ
ر أ ي
shows you
آيَاتِهِ
أ ي ي
His Signs
وَيُنَزِّلُ
ن ز ل
and sends down
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
لَكُمْ
for you
مِنَ
from
السَّمَاءِ
س م و
the sky
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
رِزْقًا
ر ز ق
provision
وَمَا
But (does) not
يَتَذَكَّرُ
ذ ك ر
take heed
إِلَّا
except
مَنْ
(one) who
يُنِيبُ
ن و ب
turns