اے میری قوم ! آج تمھی کو بادشاہی حاصل ہے ، اس حال میں کہ (تم) اس سر زمین میں غالب ہو، پھر اللہ کے عذاب سے کون ہماری مدد کرے گا، اگر وہ ہم پر آگیا؟ فرعون نے کہا میں تو تمھیں وہی رائے دے رہا ہوں جو خود رائے رکھتا ہوں اور میں تمھیں بھلائی کا راستہ ہی بتا رہا ہوں۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰقَوۡمِ
لَکُمُ
الۡمُلۡکُ
الۡیَوۡمَ
ظٰہِرِیۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
فَمَنۡ
یَّنۡصُرُنَا
مِنۡۢ بَاۡسِ
اللّٰہِ
اِنۡ
جَآءَنَا
قَالَ
فِرۡعَوۡنُ
مَاۤ
اُرِیۡکُمۡ
اِلَّا
مَاۤ
اَرٰی
وَمَاۤ
اَہۡدِیۡکُمۡ
اِلَّا
سَبِیۡلَ
الرَّشَادِ
اے میری قوم
تمہارے لیے ہے
بادشاہت
آج
کہ غالب ہو
زمین میں
پھر کون
مدد کرے گا ہماری
عذاب سے
اللہ کے
اگر
وہ آگیا ہمارے پاس
کہا
فرعون نے
نہیں
میں دکھاتا تمہیں
مگر
جو
میں دیکھتا ہوں
اور نہیں
میں دکھاتا تمہیں
مگر
راستہ
بھلائی کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰقَوۡمِ
لَکُمُ
الۡمُلۡکُ
الۡیَوۡمَ
ظٰہِرِیۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
فَمَنۡ
یَّنۡصُرُنَا
مِنۡۢ بَاۡسِ اللّٰہِ
اِنۡ
جَآءَنَا
قَالَ
فِرۡعَوۡنُ
مَاۤ اُرِیۡکُمۡ
اِلَّا
مَاۤ اَرٰی
وَمَاۤ
اَہۡدِیۡکُمۡ
اِلَّا
سَبِیۡلَ الرَّشَادِ
اے میری قوم
تمہارے لیے
بادشاہی ہے
آج
غالب ہو
زمین میں
سوکون
مددکرے گاہماری
اللہ تعالیٰ کے عذاب سے
اگر
وہ ہم پرآگیا
کہا
فرعون نے
نہیں میں رائے دیتاتمہیں
مگر
جومیں رائے رکھتاہوں
اورنہیں
میں راہ نمائی کرتاتمہاری
مگر
بھلائی کے راستے کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰقَوْمِ
لَكُمُ
الْمُلْكُ
الْيَوْمَ
ظٰهِرِيْنَ
فِي الْاَرْضِ ۡ
فَمَنْ
يَّنْصُرُنَا
مِنْۢ بَاْسِ اللّٰهِ
اِنْ جَآءَنَا ۭ
قَالَ
فِرْعَوْنُ
مَآ اُرِيْكُمْ
اِلَّا مَآ
اَرٰى
وَمَآ
اَهْدِيْكُمْ
اِلَّا سَبِيْلَ
الرَّشَادِ
اے میری قوم
تمہارے لئے
بادشاہت
آج
غالب
زمین میں
تو کون
ہماری مدد کرے گا
اللہ کے عذاب سے
اگر وہ آجائے ہم پر
کہا
فرعون
نہیں میں دکھاتا (رائے دیتا) تمہیں
مگر جو
میں دیکھتا ہوں
اور نہیں
راہ دکھاتا تمہیں
مگر راہ
بھلائی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]