وہ لوگ جو اللہ کی آیات میں جھگڑتے ہیں، بغیر کسی دلیل کے جو ان کے پاس آئی ہو، بڑی ناراضی کی بات ہے اللہ کے نزدیک اور ان کے نزدیک جو ایمان لائے۔ اسی طرح اللہ ہر متکبر، سرکش کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔[35]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَ
یُجَادِلُوۡنَ
فِیۡۤ اٰیٰتِ
اللّٰہِ
بِغَیۡرِ
سُلۡطٰنٍ
اَتٰہُمۡ
کَبُرَ
مَقۡتًا
عِنۡدَ
اللّٰہِ
وَعِنۡدَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
کَذٰلِکَ
یَطۡبَعُ
اللّٰہُ
عَلٰی
کُلِّ
قَلۡبِ
مُتَکَبِّرٍ
جَبَّارٍ
وہ لوگ
جو جھگڑتے ہیں
آیات میں
اللہ کی
بغیر
کسی دلیل کے
جو آئی ہو ان کے پاس
بڑی ہے
ناراضگی کی بات
نزدیک
اللہ کے
اور نزدیک
ان کے جو
ایمان لائے
اسی طرح
مہر لگا دیتا ہے
اللہ
اوپر
ہر(اس شخص کے)
دل
جو تکبر کرنے والا ہے
سرکش ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَ
یُجَادِلُوۡنَ
فِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِ
بِغَیۡرِ
سُلۡطٰنٍ
اَتٰہُمۡ
کَبُرَ
مَقۡتًا
عِنۡدَ اللّٰہِ
وَ
عِنۡدَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا
کَذٰلِکَ
یَطۡبَعُ
اللّٰہُ
عَلٰی کُلِّ قَلۡبِ
مُتَکَبِّرٍ
جَبَّارٍ
جولوگ
جھگڑے کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی آیات کے بارے میں
بغیر
کسی دلیل کے
جوآئی ان کے پاس
سخت
ناراضگی کاباعث ہے
اللہ تعالیٰ کے نزدیک
اور
اہل ایمان کے نزدیک
اسی طرح
مہرلگادیتاہے
اللہ تعالیٰ
ہر دل پر
متکبر
سرکش کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
الَّذِيْنَ
يُجَادِلُوْنَ
فِيْٓ اٰيٰتِ اللّٰهِ
بِغَيْرِ سُلْطٰنٍ
اَتٰىهُمْ ۭ
كَبُرَ مَقْتًا
عِنْدَ اللّٰهِ
وَعِنْدَ
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا ۭ
كَذٰلِكَ
يَطْبَعُ اللّٰهُ
عَلٰي
كُلِّ قَلْبِ
مُتَكَبِّرٍ
جَبَّارٍ
جو لوگ
جھگڑا کرتے ہیں
اللہ کی آیتوں میں
بغیر کسی دلیل
آئی ان کے پاس
سخت ناپسند
اللہ کے نزدیک
اور نزدیک
ان لوگوں کے جو
ایمان لائے
اسی طرح
مہر لگادیتا ہے اللہ
پر
ہر دل
مغرور
سرکش
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]