اور جب وہ آگ میں ایک دوسرے سے جھگڑیں گے تو کمزور لوگ ان سے کہیں گے جو بڑے بنے ہوئے تھے کہ بے شک ہم تمھارے ہی پیچھے چلنے والے تھے، توکیا تم ہم سے آگ کا کوئی حصہ ہٹانے والے ہو؟[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
یَتَحَآجُّوۡنَ
فِی النَّارِ
فَیَقُوۡلُ
الضُّعَفٰٓؤُا
لِلَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡۤا
اِنَّا
کُنَّا
لَکُمۡ
تَبَعًا
فَہَلۡ
اَنۡتُمۡ
مُّغۡنُوۡنَ
عَنَّا
نَصِیۡبًا
مِّنَ النَّارِ
اور جب
وہ باہم جھگڑیں گے
آگ میں
تو کہیں گے
کمزور لوگ
ان سے جنہوں نے
تکبر کیا تھا
بےشک ہم
تھے ہم
تمہارے
تابع/پیروی کرنے والے
تو کیا
تم
دور کرنے والے ہو
ہم سے
کچھ حصہ
آگ سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
یَتَحَآجُّوۡنَ
فِی النَّارِ
فَیَقُوۡلُ
الضُّعَفٰٓؤُا
لِلَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡۤا
اِنَّا
کُنَّا
لَکُمۡ
تَبَعًا
فَہَلۡ
اَنۡتُمۡ
مُّغۡنُوۡنَ
عَنَّا
نَصِیۡبًا
مِّنَ النَّارِ
اورجب
وہ ایک دوسرے سے جھگڑے کریں گے
دوزخ میں
پھرکہیں گے
کمزورلوگ
ان لوگوں کے لیے جو
بڑے بنے ہوئے تھے
یقیناًہم
تھے
تمہارے
پیچھے چلنے والے
توکیا
تم
ہٹانے والے ہو
ہم سے
کچھ حصہ
آگ کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
يَتَحَآجُّوْنَ
فِي النَّارِ
فَيَقُوْلُ
الضُّعَفٰٓؤُا
لِلَّذِيْنَ
اسْتَكْبَرُوْٓا
اِنَّا كُنَّا
لَكُمْ
تَبَعًا
فَهَلْ
اَنْتُمْ
مُّغْنُوْنَ
عَنَّا
نَصِيْبًا
مِّنَ النَّارِ
اور جب
وہ باہم جھگڑیں گے
آگ (جہنم) میں
تو کہیں گے
کمزور
ان لوگوں کو جو
وہ بڑے بنتے تھے
بیشک ہم تھے
تمہارے
تابع
تو کیا
تم
دور کردوگے
ہم سے
کچھ حصہ
آگ کا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]