🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة غافر/مومن
فَاصۡبِرۡ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ اسۡتَغۡفِرۡ لِذَنۡۢبِکَ وَ سَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ بِالۡعَشِیِّ وَ الۡاِبۡکَارِ ﴿۵۵﴾
پس صبر کر، یقینا اللہ کا وعدہ سچا ہے اور اپنے گناہ کے لیے بخشش مانگ اور دن کے پچھلے اور پہلے پہر اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کر۔[55]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَاصْبِرْ
ص ب ر
So be patient
صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
إِنَّ
indeed
وَعْدَ
و ع د
(the) Promise of
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
حَقٌّ
ح ق ق
(is) true
وَاسْتَغْفِرْ
غ ف ر
And ask forgiveness
لِذَنْبِكَ
ذ ن ب
for your sin
وَسَبِّحْ
س ب ح
and glorify
بِحَمْدِ
(the) praise
رَبِّكَ
ر ب ب
(of) your Lord
بِالْعَشِيِّ
ع ش و
in the evening
وَالْإِبْكَارِ
ب ك ر
and the morning