🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة غافر/مومن
وَ قَالَ رَبُّکُمُ ادۡعُوۡنِیۡۤ اَسۡتَجِبۡ لَکُمۡ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِیۡ سَیَدۡخُلُوۡنَ جَہَنَّمَ دٰخِرِیۡنَ ﴿٪۶۰﴾
اور تمھارے رب نے فرمایا مجھے پکارو، میں تمھاری دعا قبول کروں گا۔ بے شک وہ لوگ جو میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں عنقریب ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔[60]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَقَالَ
ق و ل
And said
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
رَبُّكُمُ
ر ب ب
your Lord
ادْعُونِي
د ع و
Call upon Me
أَسْتَجِبْ
ج و ب
I will respond
اِسْتَجَابَ:حکم قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا ، مان لینا اور یہ بڑے سے بھی ممکن ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
لَكُمْ
to you
إِنَّ
Indeed
الَّذِينَ
those who
يَسْتَكْبِرُونَ
ك ب ر
(are) proud
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
عَنْ
to
عِبَادَتِي
ع ب د
worship Me
سَيَدْخُلُونَ
د خ ل
will enter
جَهَنَّمَ
Hell
دَاخِرِينَ
د خ ر
(in) humiliation