تو کیا وہ زمین میں چلے پھرے نہیں کہ دیکھتے ان لوگوں کا انجام کیسا ہوا جو ان سے پہلے تھے، وہ (تعداد میں) ان سے زیادہ تھے اور قوت میں اور زمین میں یادگاروں کے اعتبار سے ان سے بڑھ کر تھے، تو ان کے کسی کام نہ آیا، جو وہ کماتے تھے۔[82]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَلَمۡ
یَسِیۡرُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
فَیَنۡظُرُوۡا
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
کَانُوۡۤا
اَکۡثَرَ
مِنۡہُمۡ
وَاَشَدَّ
قُوَّۃً
وَّاٰثَارًا
فِی الۡاَرۡضِ
فَمَاۤ
اَغۡنٰی
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یَکۡسِبُوۡنَ
کیا بھلا نہیں
وہ چلے پھرے
زمین میں
تو وہ دیکھتے
کیسا
ہوا
انجام
ان لوگوں کا جو
ان سے پہلے تھے
تھے وہ
اکثر
ان سے
اور زیادہ شدید
قوت میں
اور آثار
زمین میں
پس نہ
کام آیا
انہیں
جو کچھ
تھے وہ
وہ کمائی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَلَمۡ
یَسِیۡرُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
فَیَنۡظُرُوۡا
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
کَانُوۡۤا
اَکۡثَرَ
مِنۡہُمۡ
وَاَشَدَّ
قُوَّۃً
وَّاٰثَارًا
فِی الۡاَرۡضِ
فَمَاۤ
اَغۡنٰی
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یَکۡسِبُوۡنَ
تو کیا نہیں
وہ چلے پھرے
زمین میں
کہ وہ دیکھتے
کیا
ہوا
انجام
ان لوگوں کاجو
ان سے پہلے (تھے )
تھے وہ
زیادہ
ان سے
اور زیادہ تھے
قوت میں
اور یاد گاروں میں
زمین میں
تو نہ
کام آئی
ان کے
جو
تھے وہ
کمائی کر تے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَفَلَمْ
يَسِيْرُوْا
فِي الْاَرْضِ
فَيَنْظُرُوْا
كَيْفَ كَانَ
عَاقِبَةُ الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ ۭ
كَانُوْٓا اَكْثَرَ
مِنْهُمْ
وَاَشَدَّ
قُوَّةً وَّاٰثَارًا
فِي الْاَرْضِ
فَمَآ اَغْنٰى
عَنْهُمْ
مَّا
كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ
پس کیا نہیں
وہ چلے پھرے
زمین میں
تو وہ دیکھتے
کیسا ہوا
انجام ان لوگوں کا جو
ان سے قبل
وہ زیادہ تھے
ان سے
اور بہت زیادہ
قوت اور آثار
زمین میں
سو نہ کام آیا
ان کے
جو
وہ کماتے (کرتے) تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]