🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة فصلت/حم السجده
وَ جَعَلَ فِیۡہَا رَوَاسِیَ مِنۡ فَوۡقِہَا وَ بٰرَکَ فِیۡہَا وَ قَدَّرَ فِیۡہَاۤ اَقۡوَاتَہَا فِیۡۤ اَرۡبَعَۃِ اَیَّامٍ ؕ سَوَآءً لِّلسَّآئِلِیۡنَ ﴿۱۰﴾
اور اس نے اس میں اس کے اوپر سے گڑے ہوئے پہاڑ بنائے اور اس میں بہت برکت رکھی اور اس میں اس کی غذائیں اندازے کے ساتھ رکھیں، چار دن میں، اس حال میں کہ سوال کرنے والوں کے لیے برابر (جواب) ہے۔[10]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَجَعَلَ
ج ع ل
And He placed
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
فِيهَا
therein
رَوَاسِيَ
ر س و
firmly-set mountains
مِنْ
from
فَوْقِهَا
ف و ق
above it
وَبَارَكَ
ب ر ك
and He blessed
مُبَارَك:ہر وہ چیز جو خیر کا پہلو لیے ہو اور نتیجہ خیز ثابت ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
تَبَارَك:اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکات۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
فِيهَا
therein
وَقَدَّرَ
ق د ر
and determined
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خَرَصَ، قَدَّرَ،
فِيهَا
therein
أَقْوَاتَهَا
ق و ت
its sustenance
فِي
in
أَرْبَعَةِ
ر ب ع
four
أَيَّامٍ
ي و م
periods
سَوَاءً
س و ي
equal
سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عدل، سواء ، سوي ، استوي،
لِلسَّائِلِينَ
س أ ل
for those who ask