اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، کہیں گے اے ہمارے رب! تو ہمیں جنوں اور انسانوں میں سے وہ دونوں دکھا جنھوں نے ہمیں گمراہ کیا، ہم انھیں اپنے قدموں کے نیچے ڈالیں، تاکہ وہ سب سے نچلے لوگوں سے ہو جائیں۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
رَبَّنَاۤ
اَرِنَا
الَّذَیۡنِ
اَضَلّٰنَا
مِنَ الۡجِنِّ
وَالۡاِنۡسِ
نَجۡعَلۡہُمَا
تَحۡتَ
اَقۡدَامِنَا
لِیَکُوۡنَا
مِنَ الۡاَسۡفَلِیۡنَ
اور کہیں گے
وہ جنہوں نے
کفر کیا
اے ہمارے رب
دکھا ہمیں
وہ دونوں جنہوں نے
بھٹکایا ہمیں
جنوں میں سے
اور انسانوں میں سے
ہم کردیں ان دونوں کو
نیچے
اپنے قدموں کے
تاکہ وہ دونوں ہوجائیں
سب سے نچلوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
رَبَّنَاۤ
اَرِنَا
الَّذَیۡنِ
اَضَلّٰنَا
مِنَ الۡجِنِّ
وَالۡاِنۡسِ
نَجۡعَلۡہُمَا
تَحۡتَ اَقۡدَامِنَا
لِیَکُوۡنَا
مِنَ الۡاَسۡفَلِیۡنَ
اور کہیں گے
وہ لوگ
جنہوں نے کفر کیا
اے ہمارے رب
دکھادے ہمیں
جنہوں نے
گمراہ کیا ہمیں
جنوں میں سے
اور انسانوں میں سے
ہم رکھیں گے انہیں
اپنے قدموں کے نیچے
تاکہ وہ ہوجائیں
ذلیل ہونے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
رَبَّنَآ
اَرِنَا
الَّذَيْنِ
اَضَلّٰنَا
مِنَ الْجِنِّ
وَالْاِنْسِ
نَجْعَلْهُمَا
تَحْتَ اَقْدَامِنَا
لِيَكُوْنَا
مِنَ
الْاَسْفَلِيْنَ
اور کہیں گے
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا
اے ہمارے رب
ہمیں دکھادے
وہ دونوں
جنہوں نے گمراہ کیا ہمیں
جنات میں سے
اور انسانوں
ہم ان دونوں کو ڈالیں
اپنے پاؤں تلے
تاکہ وہ ہوں
سے
انتہائی ذلیل (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّمَ:قَدَّمَ اور اَسْلَفَ میں وہی فرق ہے جو ارتفاع اور عمق میں ہے اگر نیچے کے کنارے پر ہوں تو اسی راسی فاصلہ کو بلندی کو کہتے ہیں اوپر کے کنارے پر کھڑے ہوں تو وہی فاصلہ گہرائ یہ عمق کہلاتا ہے وہی بات یا کام جو قدّم کا مفہوم سے موقع کے لحاظ سے وہی اسلف بن جاتا ہے ۔