اور اسی طرح ہم نے تیری طرف عربی قرآن وحی کیا، تاکہ تو بستیوں کے مرکز(مکہ)کو ڈرائے اور ان لوگوں کو بھی جو اس کے ارد گرد ہیں اور تو اکٹھا کرنے کے دن سے ڈرائے جس میں کوئی شک نہیں، ایک گروہ جنت میں ہوگا اور ایک گروہ بھڑکتی آگ میں۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
قُرۡاٰنًا
عَرَبِیًّا
لِّتُنۡذِرَ
اُمَّ الۡقُرٰی
وَمَنۡ
حَوۡلَہَا
وَتُنۡذِرَ
یَوۡمَ الۡجَمۡعِ
لَارَیۡبَ
فِیۡہِ
فَرِیۡقٌ
فِی الۡجَنَّۃِ
وَفَرِیۡقٌ
فِی السَّعِیۡرِ
اور اسی طرح
وحی کیا ہم نے
طرف آپ کے
قرآن
عربی
تا کہ آپ ڈرائیں
مکہ والوں کو
اور ان کو جو
اردگرد ہیں اس کے
اور آپ ڈرائیں
جمع ہونے کے دن سے
نہیں کوئی شک
اس میں
ایک گروہ(ہو گا)
جنت میں
اور ایک گروہ(ہو گا)
دوزخ میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
قُرۡاٰنًا
عَرَبِیًّا
لِّتُنۡذِرَ
اُمَّ
الۡقُرٰی
وَمَنۡ
حَوۡلَہَا
وَتُنۡذِرَ
یَوۡمَ الۡجَمۡعِ
لَا
رَیۡبَ
فِیۡہِ
فَرِیۡقٌ
فِی الۡجَنَّۃِ
وَفَرِیۡقٌ
فِی السَّعِیۡرِ
اوراسی طرح
وحی کیاہم نے
آپ کی طرف
قرآن
عربی
تاکہ آپ خبردارکریں
مرکز(مکہ)کو
بستیوں کے
اورجو
اس کے اردگردہیں
اورآپ ڈرائیں
جمع ہونے کے دن سے
نہیں
کوئی شک
اُس میں
ایک گروہ
جنت میں
اوردوسراگروہ
بھڑکتی ہوئی آگ میں ہوگا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذٰلِكَ
اَوْحَيْنَآ
اِلَيْكَ
قُرْاٰنًا عَرَبِيًّا
لِّتُنْذِرَ
اُمَّ الْقُرٰى
وَمَنْ حَوْلَهَا
وَتُنْذِرَ
يَوْمَ الْجَمْعِ
لَا رَيْبَ فِيْهِ
فَرِيْقٌ
فِي الْجَنَّةِ
وَفَرِيْقٌ
فِي السَّعِيْرِ
اور اسی طرح
وحی کی ہم نے
آپ کی طرف
قرآن عربی کی
تاکہ تم خبردار کرو
مکہ والوں کو
اور جو اس کے آس پاس ہیں
اور تم خبردار کرو
جمع ہونے کے دن سے
نہیں کوئی شک اس میں
ایک گروہ ہوگا
جنت میں
اور ایک گروہ ہوگا
دوزخ میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]