اور وہی ہے جو بارش برساتا ہے، اس کے بعد کہ وہ نا امید ہو چکے ہوتے ہیں اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے اور وہی مدد کرنے والا ہے، تمام تعریفوں کے لائق ہے۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
یُنَزِّلُ
الۡغَیۡثَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
قَنَطُوۡا
وَیَنۡشُرُ
رَحۡمَتَہٗ
وَہُوَ
الۡوَلِیُّ
الۡحَمِیۡدُ
اور وہی ہے
جو
اتارتا ہے
بارش کو
اس کے بعد
جو
وہ مایوس ہو گئے
اور وہ پھیلا دیتا ہے
اپنی رحمت کو
اور وہی
مددگار ہے
بہت تعریف والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
یُنَزِّلُ
الۡغَیۡثَ
مِنۡۢ بَعۡدِ مَا
قَنَطُوۡا
وَیَنۡشُرُ
رَحۡمَتَہٗ
وَہُوَ
الۡوَلِیُّ
الۡحَمِیۡدُ
اوروہ
وہی ذات ہے جو
برساتاہے
بارش
اس کے بعدکہ
وہ مایوس ہوئے
اوروہ پھیلادیتاہے
اپنی رحمت
اوروہ
مددکرنے والا
تمام تعریفوں کے لائق ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَهُوَ الَّذِيْ
يُنَزِّلُ
الْغَيْثَ
مِنْۢ بَعْدِ مَا
قَنَطُوْا
وَيَنْشُرُ رَحْمَتَهٗ
وَهُوَ
الْوَلِيُّ الْحَمِيْدُ
اور وہ اللہ وہ ذات ہے
جو اتارتا ہے
بارش کو
اس کے بعد کہ
وہ مایوس ہوگئے
اور پھیلا دیتا ہے اپنی رحمت کو
اور وہ
کارساز ہے۔ دوست ہے، تعریف والا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]