اگر وہ چاہے ہوا کو ٹھہرا دے تو وہ اس کی سطح پر کھڑے رہ جائیں۔ بے شک اس میں ہر ایسے شخص کے لیے یقینا کئی نشانیاں ہیں جو بہت صبر کرنے والا، بہت شکر کرنے والا ہے۔[33]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
یَّشَاۡ
یُسۡکِنِ
الرِّیۡحَ
فَیَظۡلَلۡنَ
رَوَاکِدَ
عَلٰی ظَہۡرِہٖ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّکُلِّ
صَبَّارٍ
شَکُوۡرٍ
اگر
وہ چاہے
وہ ساکن کر دے
ہوا کو
تو وہ رہ جائیں
کھڑی ہوئی
اس کی پشت پر
یقیناً
اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
واسطے ہر
بہت صبر کرنے والے
بہت شکر گزار کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
یَّشَاۡ
یُسۡکِنِ
الرِّیۡحَ
فَیَظۡلَلۡنَ
رَوَاکِدَ
عَلٰی
ظَہۡرِہٖ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّکُلِّ
صَبَّارٍ
شَکُوۡرٍ
اگر
وہ چاہے
ساکن کردے
ہوا
تووہ رہ جائیں
کھڑے
اوپر
اس کی پیٹھ کے
یقیناً
اس میں
یقیناًنشانیاں ہیں
ہر
بہت صبرکرنے والے کے لئے
بہت شکرگزار
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ يَّشَاْ
يُسْكِنِ الرِّيْحَ
فَيَظْلَلْنَ
رَوَاكِدَ
عَلٰي ظَهْرِهٖ
اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ
لَاٰيٰتٍ
لِّكُلِّ
صَبَّارٍ
شَكُوْرٍ
اگر وہ چاہے
تھما دے ہوا کو
تو وہ ہوجائیں۔ رہ جائیں
تھمی ہوئی
اس کی پشت پر
یقینا اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
واسطے ہر
بہت صبر کرنے والے
بہت شکرگزار کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]