🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الشوريٰ
وَ الَّذِیۡنَ یَجۡتَنِبُوۡنَ کَبٰٓئِرَ الۡاِثۡمِ وَ الۡفَوَاحِشَ وَ اِذَا مَا غَضِبُوۡا ہُمۡ یَغۡفِرُوۡنَ ﴿ۚ۳۷﴾
اور وہ لوگ جو بڑے گناہوں سے اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں اور جب بھی غصے ہوتے ہیں وہ معاف کر دیتے ہیں۔[37]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَالَّذِينَ
And those who
يَجْتَنِبُونَ
ج ن ب
avoid
جُنُب:جُنُب بمعنی اجنبی بھی اور ناپاک بھی
مترادفات Quran Mutaradif words.نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
جَنَبَ:کسی کو الگ کرکے کسی مصیبت سے دور رکھنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
تَجَنَّبَ:کسی چیز سے الگ ہو کر دور چلے جانا تا کہ مصیبت سے نجات ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
جَنَبَ:کسی چیز سے دور لے جا کر بچانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
اِجْتَنَبَ:کسی چیز یا کام سے دور رہ کر بچنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
جَانِب:قریبی سمت۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
كَبَائِرَ
ك ب ر
(the) greater
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
الْإِثْمِ
أ ث م
sins
وَالْفَوَاحِشَ
ف ح ش
and the immoralities
فَاحِشَة:زنا کے قریب لے جانے والے کاموں اور باتوں یا اس کے الزام کے لیے آتا ہے جو ثبوت کا محتاج ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
وَإِذَا
and when
مَا
ever
غَضِبُوا
غ ض ب
they are angry
هُمْ
they
يَغْفِرُونَ
غ ف ر
forgive