وَ الَّذِیۡنَ اِذَاۤ اَصَابَہُمُ الۡبَغۡیُ ہُمۡ یَنۡتَصِرُوۡنَ ﴿۳۹﴾
اور وہ لوگ کہ جب ان پر زیادتی واقع ہوتی ہے وہ بدلہ لیتے ہیں۔[39]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالَّذِينَ
|
And those who |
إِذَا
|
when |
أَصَابَهُمُ ص و ب |
strikes them صَیِّب:زور دار بڑے بڑے قطروں والی بارش، پھانڈا، بوچھاڑ۔ مترادفات .سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
| صَیِّب:بعض کے نزدیک سخت گرجدار بادل۔ مترادفات .مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
|
|
الْبَغْيُ ب غ ي |
tyranny بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔ مترادفات .زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
|
|
هُمْ
|
they |
يَنْتَصِرُونَ ن ص ر |
defend themselves اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
|
|