اَوَ مَنۡ یُّنَشَّؤُا فِی الۡحِلۡیَۃِ وَ ہُوَ فِی الۡخِصَامِ غَیۡرُ مُبِیۡنٍ ﴿۱۸﴾
اور کیا (اس نے اسے رحمان کی اولاد قرار دیا ہے) جس کی پرورش زیور میں کی جاتی ہے اور وہ جھگڑے میں بات واضح کرنے والی نہیں؟[18]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَوَمَنْ
|
Then (is one) who? |
يُنَشَّأُ ن ش أ |
is brought up اَنْشَأَ:کسی چیز کو پیدا کرنا، تربیت کرنا اور اوپر اٹھانا ۔ مترادفات .رَفَعَ، اَنْشَأَ،
|
|
فِي
|
in |
الْحِلْيَةِ ح ل ي |
ornaments |
وَهُوَ
|
and he |
فِي
|
in |
الْخِصَامِ خ ص م |
the dispute |
غَيْرُ غ ي ر |
(is) not غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔ مترادفات .بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
|
|
مُبِينٍ ب ي ن |
clear بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|