اس نے کہا اور کیا اگر میں تمھارے پاس اس سے زیادہ سیدھا راستہ لے آؤں جس پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا؟انھوں نے کہا بے شک ہم اس سے جو دے کر تم بھیجے گئے ہو، منکر ہیں۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قٰلَ
اَوَلَوۡ
جِئۡتُکُمۡ
بِاَہۡدٰی
مِمَّا
وَجَدۡتُّمۡ
عَلَیۡہِ
اٰبَآءَکُمۡ
قَالُوۡۤا
اِنَّا
بِمَاۤ
اُرۡسِلۡتُمۡ
بِہٖ
کٰفِرُوۡنَ
اس نے کہا
کیا بھلا اگر
لایا ہوں میں تمہارے پاس
زیادہ ہدایت والا(طریقہ)
اس سے جو
پایا تم نے
اس پر
اپنے آباؤ اجداد کو
انہوں نے کہا
بےشک ہم
اس کا جو
بھیجے گئے تم
ساتھ اس کے
انکار کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قٰلَ
اَوَلَوۡ
جِئۡتُکُمۡ
بِاَہۡدٰی
مِمَّا
وَجَدۡتُّمۡ
عَلَیۡہِ
اٰبَآءَکُمۡ
قَالُوۡۤا
اِنَّا
بِمَاۤ
اُرۡسِلۡتُمۡ
بِہٖ
کٰفِرُوۡنَ
اس نے کہا
اورکیااگر
میں لے آؤں تمہارے پاس
زیادہ صحیح راستہ
اس سے جو
پایاتم نے
جس پر
اپنے باپ داداکو
انہوں نے کہا
کہ یقیناًہم
ساتھ اس کے جو
تمہیں بھیجاگیاہے
اس کا
انکارکرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قٰلَ
اَوَلَوْ
جِئْتُكُمْ
بِاَهْدٰى
مِمَّا
وَجَدْتُّمْ
عَلَيْهِ اٰبَآءَكُمْ
قَالُوْٓا
اِنَّا
بِمَآ اُرْسِلْتُمْ
بِهٖ
كٰفِرُوْنَ
اس نے کہا (نبی نے)
کیا بھلا اگر
میں لایا ہوں تمہارے پاس
زیادہ ہدایت والا
اس سے جو
پایا تم نے
اس پر اپنے آباؤ اجداد کو
انہوں نے کہا
بیشک ہم
ساتھ اس کے جو بھیجے گئے تم
ساتھ اس کے
انکار کرنے والے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]