وَ لَمَّا جَآءَہُمُ الۡحَقُّ قَالُوۡا ہٰذَا سِحۡرٌ وَّ اِنَّا بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۳۰﴾
اور جب ان کے پاس حق آیا تو انھوں نے کہا یہ جادو ہے اور بے شک ہم اس سے منکر ہیں۔[30]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَمَّا
|
And when |
جَاءَهُمُ ج ي أ |
came to them جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
الْحَقُّ ح ق ق |
the truth |
قَالُوا ق و ل |
they said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
هَذَا
|
This |
سِحْرٌ س ح ر |
(is) magic |
وَإِنَّا
|
and indeed we |
بِهِ
|
of it |
كَافِرُونَ ك ف ر |
(are) disbelievers كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|