اور کسی جان کے لیے کبھی ممکن نہیں کہ اللہ کے حکم کے بغیر مر جائے، لکھے ہوئے کے مطابق جس کا وقت مقرر ہے، اور جو شخص دنیا کا بدلہ چاہے ہم اسے اس میں سے دیں گے اور جو آخرت کا بدلہ چاہے اسے اس میں سے دیں گے اور ہم شکر کرنے والوں کو جلد جزا دیں گے۔[145]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
لِنَفۡسٍ
اَنۡ
تَمُوۡتَ
اِلَّا
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
کِتٰبًا
مُّؤَجَّلًا
وَمَنۡ
یُّرِدۡ
ثَوَابَ
الدُّنۡیَا
نُؤۡتِہٖ
مِنۡہَا
وَمَنۡ
یُّرِدۡ
ثَوَابَ
الۡاٰخِرَۃِ
نُؤۡتِہٖ
مِنۡہَا
وَسَنَجۡزِی
الشّٰکِرِیۡنَ
اور نہیں
ہے
کسی نفس کے لیے
کہ
وہ مرجاے
مگر
اللہ کے اذن کے
لکھا ہوا ہے
مقررہ وقت
اور جو کوئی
چاہتا ہے
دلہ
دنیا کا
ہم دے دیتے ہیں اسے
اس میں سے
اور جو کوئی
چاہتا ہے
ثواب
آخرت کا
ہم دے دیں گے اسے
اس میں سے
اور عنقریب ہم بدلہ دیں گے
شکر کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
لِنَفۡسٍ
اَنۡ
تَمُوۡتَ
اِلَّا
بِاِذۡنِ
اللّٰہِ
کِتٰبًا
مُّؤَجَّلًا
وَمَنۡ
یُّرِدۡ
ثَوَابَ
الدُّنۡیَا
نُؤۡتِہٖ
مِنۡہَا
وَمَنۡ
یُّرِدۡ
ثَوَابَ
الۡاٰخِرَۃِ
نُؤۡتِہٖ
مِنۡہَا
وَسَنَجۡزِی
الشّٰکِرِیۡنَ
اور کبھی نہیں
۔ (ممکن) ہے
کسی جان کے لیے
یہ کہ
وہ مر جائے
مگر
ساتھ حکم کے
اللہ تعالیٰ کے
لکھا ہوا ہے
مقررہ وقت
اور جو کوئی
چاہتا ہے
بدلہ
دنیا کا
ہم دیں گے اسے
اس میں سے
اور جو کوئی
چاہے
بدلہ
آخرت کا
ہم دیں گے اسے
اس میں سے
اور بہت جلدہم جزا دیں گے
شکر کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا كَانَ
لِنَفْسٍ
اَنْ
تَمُوْتَ
اِلَّا
بِاِذْنِ
اللّٰهِ
كِتٰبًا
مُّؤَجَّلًا
وَمَنْ
يُّرِدْ
ثَوَابَ
الدُّنْيَا
نُؤْتِھٖ
مِنْھَا
وَمَنْ
يُّرِدْ
ثَوَابَ
الْاٰخِرَةِ
نُؤْتِھٖ
مِنْھَا
وَ سَنَجْزِي
الشّٰكِرِيْنَ
اور نہیں
کسی شخص کے لیے
کہ
وہ مرے
بغیر
حکم سے
اللہ
لکھا ہوا
مقررہ وقت
اور جو
چاہے گا
انعام
دنیا
ہم دیں گے اسکو
اس سے
اور جو
چاہے گا
بدلہ
آخرت
ہم دیں گے اسکو
اس سے
اور ہم جلد جزا دیں گے
شکر کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]