لَکُمۡ فِیۡہَا فَاکِہَۃٌ کَثِیۡرَۃٌ مِّنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۷۳﴾
تمھارے لیے اس میں بہت سے میوے ہیں، جن سے تم کھاتے ہو۔[73]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَكُمْ
|
For you |
فِيهَا
|
therein |
فَاكِهَةٌ ف ك ه |
(are) fruits |
كَثِيرَةٌ ك ث ر |
abundant كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
مِنْهَا
|
from it |
تَأْكُلُونَ أ ك ل |
you will eat |