یَوۡمَ نَبۡطِشُ الۡبَطۡشَۃَ الۡکُبۡرٰی ۚ اِنَّا مُنۡتَقِمُوۡنَ ﴿۱۶﴾
جس دن ہم بڑی پکڑ پکڑیں گے، بے شک ہم انتقام لینے والے ہیں۔[16]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَوْمَ ي و م |
(The) Day |
نَبْطِشُ ب ط ش |
We will seize |
الْبَطْشَةَ ب ط ش |
(with) the seizure |
الْكُبْرَى ك ب ر |
the greatest تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔ مترادفات .فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
| كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
| كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔ مترادفات .كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
| كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔ مترادفات .ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
|
|
إِنَّا
|
indeed We |
مُنْتَقِمُونَ ن ق م |
(will) take retribution اِنْتَقَمَ:نقم کے معنی کسی چیز کو برا سمجھنا اور اس میں عیب دھرنا۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
| نَقَمَ:جو کسی خاص شخص کو بری لگے اور وہ اسے برداشت نہ کر سکے اگرچہ فی الواقعہ بات بری نہ ہو۔ مترادفات .نَکِرَ، نَقَمَ،
|
|