کَالۡمُہۡلِ ۚۛ یَغۡلِیۡ فِی الۡبُطُوۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾
پگھلے ہوئے تانبے کی طرح، پیٹوں میں کھولتا ہے۔[45]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
كَالْمُهْلِ م ه ل |
Like the murky oil |
يَغْلِي غ ل ي |
it will boil غَلْي:ہنڈیا کے ابلنے کی آواز۔ مترادفات .صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
| غَلْي:گرمی کی وجہ سے کسی مائع چیز کا جوش مارنا اور اپنی اصل سطح سے بلند ہونا۔ مترادفات .غَلْي، نَضَخَ، فَار،
|
|
فِي
|
in |
الْبُطُونِ ب ط ن |
the bellies بَاطِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔ مترادفات .خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
| بَطَائِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔ مترادفات .خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
|
|