فَاِنَّمَا یَسَّرۡنٰہُ بِلِسَانِکَ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۵۸﴾
سو حقیقت یہی ہے کہ ہم نے اسے تیری زبان میں آسان کر دیا، تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔[58]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَإِنَّمَا
|
Indeed |
يَسَّرْنَاهُ ي س ر |
We have made it easy يسير:بات یا کام جو فاعل سے بسہولت سر انجام پائے۔ مترادفات .يسير، هَيِّنْ،
| يُسْر:بلا تکلف اور بسہولت کسی کام کو بغیر کسی مزاحمت کے سرانجام دینا۔ مترادفات .رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
|
|
بِلِسَانِكَ ل س ن |
in your tongue |
لَعَلَّهُمْ
|
so that they may |
يَتَذَكَّرُونَ ذ ك ر |
take heed |