ان کے آگے جہنم ہے اور نہ وہ ان کے کچھ بھی کام آئے گا جو انھوں نے کمایا اور نہ وہ جو انھوں نے اللہ کے سوا حمایتی بنائے اور ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ
جَہَنَّمُ
وَلَا
یُغۡنِیۡ
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَسَبُوۡا
شَیۡئًا
وَّلَا
مَا
اتَّخَذُوۡا
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
اَوۡلِیَآءَ
وَلَہُمۡ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
ان کے آگے
جہنم ہے
اور نہ
کام آئے گا
انہیں
جو
انہوں نے کمایا
کچھ بھی
اور نہ
وہ جو
انہوں نے بنا لیے
سوائے
اللہ کے
حمایتی
اور ان کے لیے
عذاب ہے
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ
جَہَنَّمُ
وَلَا
یُغۡنِیۡ
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَسَبُوۡا
شَیۡئًا
وَّلَا
مَا
اتَّخَذُوۡا
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
اَوۡلِیَآءَ
وَلَہُمۡ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
ان کے آگے
جہنم ہے
اورنہ
کام آئے گا
ان کے
جو
انہوں نے کمایا
کچھ بھی
اورنہ ہی
جن کو
انہوں نے بنالیا
اللہ تعالیٰ کے سوا
حمایتی
اوران کے لیے
عذاب ہے
بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
مِنْ وَّرَآئِهِمْ
جَهَنَّمُ
وَلَا يُغْنِيْ
عَنْهُمْ
مَّا كَسَبُوْا شَيْئًا
وَّلَا
مَا اتَّخَذُوْا
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
اَوْلِيَآءَ
وَلَهُمْ
عَذَابٌ
عَظِيْمٌ
ان کے آگے
جہنم ہے
اور نہ کام آئے گا
ان کو
جو انہوں نے کمایا کچھ بھی
اور نہ
جو انہوں نے بنا لیے
اللہ کے سوا سے
سرپرست۔ مددگار
اور ان کے لیے
عذاب ہے
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]