کہہ دے اللہ ہی تمھیں زندگی بخشتا ہے، پھر تمھیں موت دیتا ہے، پھر تمھیں قیامت کے دن کی طرف(لے جا کر)جمع کرے گا، جس میں کوئی شک نہیں اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلِ
اللّٰہُ
یُحۡیِیۡکُمۡ
ثُمَّ
یُمِیۡتُکُمۡ
ثُمَّ
یَجۡمَعُکُمۡ
اِلٰی یَوۡمِ
الۡقِیٰمَۃِ
لَارَیۡبَ
فِیۡہِ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
کہہ دیجیے
اللہ
وہ زندہ کرتا ہے تمہیں
پھر
وہ موت دیتا ہے تمہیں
پھر
وہ جمع کرے گا تمہیں
طرف دن
قیامت کے
نہیں کوئی شک
جس میں
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلِ
اللّٰہُ
یُحۡیِیۡکُمۡ
ثُمَّ
یُمِیۡتُکُمۡ
ثُمَّ
یَجۡمَعُکُمۡ
اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ
لَا
رَیۡبَ
فِیۡہِ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَا
یَعۡلَمُوۡنَ
آپ کہہ دیں
اللہ تعالیٰ
زندگی دیتاہے تمہیں
پھر
وہ موت دے گاتمہیں
پھر
وہ جمع کرے گاتمہیں
قیامت کے دن
نہیں
شک
اس میں
اورلیکن
اکثر
لوگ
نہیں
وہ جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلِ اللّٰهُ
يُحْيِيْكُمْ
ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ
ثُمَّ يَجْمَعُكُمْ
اِلٰى يَوْمِ
الْقِيٰمَةِ
لَا رَيْبَ فِيْهِ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَ النَّاسِ
لَا يَعْلَمُوْنَ
کہہ دیجئے اللہ
زندہ کرتا ہے تم کو
پھر موت دے گا تم کو
پھر جمع کرے گا تم کو
دن تک
قیامت کے
نہیں کوئی شک اس میں
لیکن
اکثر لوگ
علم نہیں رکھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]