کہہ دے کیا تم نے دیکھا اگر یہ اللہ کی طرف سے ہوا اور تم نے اس کا انکار کر دیا اور بنی اسرائیل میں سے ایک شہادت دینے والے نے اس جیسے (قرآن) کی شہادت دی، پھر وہ ایمان لے آیا اور تم نے تکبر کیا( تو تمھارا انجا م کیا ہوگا) بے شک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
اِنۡ
کَانَ
مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ
وَکَفَرۡتُمۡ
بِہٖ
وَشَہِدَ
شَاہِدٌ
مِّنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
عَلٰی مِثۡلِہٖ
فَاٰمَنَ
وَاسۡتَکۡبَرۡتُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
کہہ دیجیے
کی دیکھا تم نے
اگر
ہے وہ
اللہ کی طرف سے
اور کفر کیا تم نے
ساتھ اس کے
اور گواہی دے چکا
ایک گواہ
بنی اسرائیل میں سے
اس جیسے(کلام)پر
پس وہ ایمان لے آیا
اور تکبر کیا تم نے
بےشک
اللہ
نہیں وہ ہدایت دیتا
ان لوگوں کو
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
اِنۡ
کَانَ
مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ
وَکَفَرۡتُمۡ
بِہٖ
وَشَہِدَ
شَاہِدٌ
مِّنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
عَلٰی مِثۡلِہٖ
فَاٰمَنَ
وَاسۡتَکۡبَرۡتُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَا
یَہۡدِی
الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ
آپ کہہ دو
کیا تم نے دیکھا
اگر
ہو وہ
اللہ تعالیٰ کی جانب سے
اور کفر کیا تم نے
اس کا
حالانکہ گواہی دی ہے
ایک گواہی دینے والے نے
بنی اسرائیل میں سے
اس جیسے(کلام)پر
پھر ایمان لایا وہ
اور تکبر اختیار کیا تم نے
یقینا ً
اللہ تعالیٰ
نہیں
ہدایت دیتا
ظالم لوگوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَرَءَيْتُمْ
اِنْ كَانَ
مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ
وَكَفَرْتُمْ
بِهٖ
وَشَهِدَ
شَاهِدٌ
مِّنْۢ
بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ
عَلٰي مِثْلِهٖ
فَاٰمَنَ
وَاسْتَكْبَرْتُمْ ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ
الظّٰلِمِيْنَ
فرمادیں
بھلا تم دیکھو تو
اگر ہے
اللہ کے پاس سے
اور تم نے انکار کیا
اسکا
اور گواہی دی
ایک گواہ
سے
بنی اسرائیل
اس جیسی (ایک کتاب) پر
پھر وہ ایمان لے آیا
اور تم نے تکبر کیا
بیشک اللہ
ہدایت نہیں دیتا
لوگ
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]