اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب پیشوا اور رحمت تھی اور یہ ایک تصدیق کرنے والی کتاب عربی زبان میں ہے، تاکہ ان لوگوں کو ڈرائے جنھوں نے ظلم کیا اور نیکی کرنے والوں کے لیے بشارت ہو۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ قَبۡلِہٖ
کِتٰبُ
مُوۡسٰۤی
اِمَامًا
وَّرَحۡمَۃً
وَہٰذَا
کِتٰبٌ
مُّصَدِّقٌ
لِّسَانًاعَرَبِیًّا
لِّیُنۡذِرَ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
وَبُشۡرٰی
لِلۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور اس سے پہلے تھی
کتاب
موسیٰ کی
امام/راہ نما
اور رحمت
اور یہ
کتاب ہے
تصدیق کرنے والی
عربی زبان میں
تا کہ وہ ڈرائے
انہیں جنہوں نے
ظلم کیا
اور خوش خبری ہے
نیکو کاروں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ قَبۡلِہٖ
کِتٰبُ
مُوۡسٰۤی
اِمَامًا
وَّرَحۡمَۃً
وَہٰذَا
کِتٰبٌ
مُّصَدِّقٌ
لِّسَانًا
عَرَبِیًّا
لِّیُنۡذِرَ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
وَبُشۡرٰی
لِلۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور اس سے پہلے
کتاب
موسیٰ کی
راہ نما
اور رحمت (تھی)
اور یہ
ایک کتاب ہے
تصدیق کرنےوالی
زبان میں
عربی
تاکہ وہ ڈرائے
ان لوگوں کو
جنہوں نے ظلم کیا
اور خوشخبری ہو
نیکی کرنے والوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْ قَبْلِهٖ
كِتٰبُ مُوْسٰٓى
اِمَامًا
وَّرَحْمَةً ۭ
وَھٰذَا كِتٰبٌ
مُّصَدِّقٌ
لِّسَانًا عَرَبِيًّا
لِّيُنْذِرَ
الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا ڰ
وَبُشْرٰى
لِلْمُحْسِنِيْنَ
اور اس سے پہلے
موسیٰ کی کتاب
رہنما
اور رحمت
اور یہ کتاب
تصدیق کرنیوالی
زبان عربی
تاکہ وہ ڈرائے
ان لوگوں کو جنہوں نے ظلم کیا
اور خوشخبری
نیکو کاروں کے لئے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]