اس نے کہا یہ علم تو اللہ ہی کے پاس ہے اور میں تمھیں وہ پیغام پہنچاتا ہوں جو مجھے دے کر بھیجا گیا ہے اور لیکن میں تمھیں ایسے لوگ دیکھتا ہوں کہ تم جہالت برتتے ہو۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
اِنَّمَا
الۡعِلۡمُ
عِنۡدَ
اللّٰہِ
وَاُبَلِّغُکُمۡ
مَّاۤ
اُرۡسِلۡتُ
بِہٖ
وَلٰکِنِّیۡۤ
اَرٰىکُمۡ
قَوۡمًا
تَجۡہَلُوۡنَ
اس نے کہا
بےشک
علم
پاس ہے
اللہ کے
اور میں پہنچاتا ہوں تمہیں
وہ جو
بھیجا گیا میں
ساتھ اس کے
اور لیکن میں
میں دیکھتا ہوں تمہیں
ایسے لوگ
تم جہالت برتتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
اِنَّمَا
الۡعِلۡمُ
عِنۡدَ اللّٰہِ
وَاُبَلِّغُکُمۡ
مَّاۤ
اُرۡسِلۡتُ
بِہٖ
وَلٰکِنِّیۡۤ
اَرٰىکُمۡ
قَوۡمًا
تَجۡہَلُوۡنَ
اس نے کہا
یقیناً
۔ (اس کا)علم
اللہ تعالیٰ کے پاس ہے
اور میں پیغام پہنچا رہا ہوں تمہیں
وہ چیز جو
مجھے بھیجا گیا ہے
ساتھ اس کے
اور لیکن میں
دیکھتا ہوں تمہیں
ایسے لوگ
تم جہالت برتتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
اِنَّمَا
الْعِلْمُ
عِنْدَ اللّٰهِ ڮ
وَاُبَلِّغُكُمْ
مَّآ اُرْسِلْتُ
بِهٖ
وَلٰكِنِّىْٓ
اَرٰىكُمْ
قَوْمًا
تَجْهَلُوْنَ
اس نے کہا
اس کے سوا نہیں
علم
اللہ کے پاس ہے
اور میں پہنچاتا ہوں تمہیں
جو میں بھیجا گیا ہوں
اس کے ساتھ
اور لیکن میں
دیکھتا ہوں تمہیں
گروہ، لوگ
تم جہالت کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]