اے ہماری قوم !اللہ کی طرف بلانے والے کی دعوت قبول کرو اور اس پر ایمان لے آؤ، وہ تمھیں تمھارے گناہ معاف کر دے گا اور تمھیں دردناک عذاب سے پناہ دے گا۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰقَوۡمَنَاۤ
اَجِیۡبُوۡا
دَاعِیَ اللّٰہِ
وَاٰمِنُوۡا
بِہٖ
یَغۡفِرۡ
لَکُمۡ
مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ
وَیُجِرۡکُمۡ
مِّنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ
اے ہماری قوم
جواب دو
اللہ کے داعی کو
اور ایمان لے آؤ
اس پر
وہ بخش دے گا
تمہارے لیے
تمہارے گناہوں کو
اور وہ پناہ دے گا تمہیں
دردناک عذاب سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰقَوۡمَنَاۤ
اَجِیۡبُوۡا
دَاعِیَ
اللّٰہِ
وَاٰمِنُوۡا
بِہٖ
یَغۡفِرۡ
لَکُمۡ
مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ
وَیُجِرۡکُمۡ
مِّنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ
اے ہماری قوم
دعوت قبول کر لو
بلانے والے کی
اللہ تعالیٰ کی طرف
اور ایمان لاؤ
اس پر
وہ بخش دے گا
تمہیں
تمہارے گناہوں کو
اور وہ پناہ دے گا تمہیں
دردناک عذاب سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰقَوْمَنَآ
اَجِيْبُوْا
دَاعِيَ اللّٰهِ
وَاٰمِنُوْا
بِهٖ
يَغْفِرْ لَكُمْ
مِّنْ
ذُنُوْبِكُمْ
وَيُجِرْكُمْ
مِّنْ
عَذَابٍ اَلِيْمٍ
اے ہماری قوم
قبول کرلو
اللہ کی طرف بلانے والا
اور ایمان لے آؤ
اس پر
بخشدے گا تمہیں
سے
تمہارے گناہ
اور وہ پناہ دے گا تمہیں
سے
دردناک عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]