ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ کَرِہُوۡا مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاَحۡبَطَ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۹﴾
یہ اس لیے کہ انھوں نے اس چیز کو نا پسند کیا جو اللہ نے نازل کی تو اس نے ان کے اعمال ضائع کر دیے۔[9]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ذَلِكَ
|
That |
بِأَنَّهُمْ
|
(is) because they |
كَرِهُوا ك ر ه |
hate |
مَا
|
what |
أَنْزَلَ ن ز ل |
has revealed نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ مترادفات .نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
|
|
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
فَأَحْبَطَ ح ب ط |
so He has made worthless حَبِطَ ، اَحْبَطَ:بعض دوسرے اسباب کی وجہ سے کوئی عمل بے اثر اور بے نتیجہ ثابت ہونا۔ مترادفات .ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
|
|
أَعْمَالَهُمْ ع م ل |
their deeds |