اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو تیری طرف کان لگاتے ہیں، یہاں تک کہ جب وہ تیرے پاس سے نکلتے ہیں تو ان لوگوں سے جنھیں علم دیا گیا ہے، کہتے ہیں ابھی اس نے کیا کہا تھا؟ یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگادی اور وہ اپنی خواہشوں کے پیچھے چل پڑے۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
یَّسۡتَمِعُ
اِلَیۡکَ
حَتّٰۤی
اِذَا
خَرَجُوۡا
مِنۡ عِنۡدِکَ
قَالُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
مَاذَا
قَالَ
اٰنِفًا
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
طَبَعَ
اللّٰہُ
عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ
وَاتَّبَعُوۡۤا
اَہۡوَآءَہُمۡ
اور ان میں سے کچھ وہ ہیں
جو
غور سے سنتے ہیں
آپ کو
یہاں تک کہ
جب
وہ نکلتے ہیں
آپ کے پاس سے
وہ کہتے ہیں
ان لوگوں سے جو
دیئے گئے
علم
کیا کچھ
اس نے کہا تھا
ابھی
یہی وہ لوگ ہیں
جو
مہر لگا دی
اللہ نے
ان کے دلوں پر
اور انہوں نے پیروی کی
اپنی خواہشات کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
یَّسۡتَمِعُ
اِلَیۡکَ
حَتّٰۤی
اِذَا
خَرَجُوۡا
مِنۡ عِنۡدِکَ
قَالُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
مَاذَا
قَالَ
اٰنِفًا
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
طَبَعَ
اللّٰہُ
عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ
وَاتَّبَعُوۡۤا
اَہۡوَآءَہُمۡ
اوران میں سے
جو
کان لگاتےہیں
آپ کی طرف
یہاں تک کہ
جب
وہ جاتےہیں
آپ کےپاس سے
کہتےہیں
ان سے
جنہیں عطاکیاگیا
علم
کیا
کہاتھااس نے
ابھی
یہی لوگ ہیں
وہ جو
مہرلگادی
اللہ تعالیٰ نے
جن کے دلوں پر
اور وہ پیچھے چلے
اپنی خواہشات کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْهُمْ
مَّنْ يَّسْتَمِعُ
اِلَيْكَ ۚ
حَتّىٰٓ
اِذَا خَرَجُوْا
مِنْ عِنْدِكَ
قَالُوْا
لِلَّذِيْنَ
اُوْتُوا الْعِلْمَ
مَاذَا
قَالَ
اٰنِفًا ۣ
اُولٰٓئِكَ
الَّذِيْنَ
طَبَعَ
اللّٰهُ
عَلٰي قُلُوْبِهِمْ
وَاتَّبَعُوْٓا
اَهْوَآءَهُمْ
اور ان میں سے
جو سنتا ہے
آپ کی طرف
یہاں تک کہ
جب وہ نکلتے ہیں
آپ کے پاس سے
وہ کہتے ہیں
ان لوگوں کو جنہیں
علم دیا گیا (اہل علم)
کیا
اس نے کہا
ابھی
یہی لوگ
وہ جو
مہر کردی
اللہ نے
ان کے دلوں پر
اور انہوں نے پیروی کی
اپنی خواہشات
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]