یہ اس لیے کہ انھوںنے ان لوگوں سے کہا جنھوں نے اس چیز کو نا پسند کیاجو اللہ نے نازل کی، عنقریب ہم بعض کا موں میں تمھارا کہا مانیں گے اور اللہ ان کے چھپانے کو جانتا ہے۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
بِاَنَّہُمۡ
قَالُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
کَرِہُوۡا
مَا
نَزَّلَ
اللّٰہُ
سَنُطِیۡعُکُمۡ
فِیۡ بَعۡضِ الۡاَمۡرِ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
اِسۡرَارَہُمۡ
یہ
بوجہ اس کے کہ وہ
وہ کہتےہیں
ان کو جنہوں نے
ناپسند کیا
اس چیز کو جو
نازل کی
اللہ نے
عنقریب ہم اطاعت کریں گے تمہاری
بعض کاموں میں
اور اللہ
وہ جانتا ہے
راز ان کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
بِاَنَّہُمۡ
قَالُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
کَرِہُوۡا
مَا
نَزَّلَ
اللّٰہُ
سَنُطِیۡعُکُمۡ
فِیۡ بَعۡضِ الۡاَمۡرِ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
اِسۡرَارَہُمۡ
یہ
اس وجہ سے کہ بےشک
انہوں نے کہا
ان لوگوں سے
جنہوں نے ناپسند کیا
اس چیز کو جو
نازل کی
اللہ تعالیٰ نے
جلد ہی ہم اطاعت کریں گے تمہاری
بعض معاملات میں
اور اللہ تعالیٰ
جانتا ہے
ان کے چھپانے کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
ذٰلِكَ
بِاَنَّهُمْ
قَالُوْا
لِلَّذِيْنَ
كَرِهُوْا
مَا نَزَّلَ اللّٰهُ
سَنُطِيْعُكُمْ
فِيْ بَعْضِ الْاَمْرِ ښ
وَاللّٰهُ
يَعْلَمُ
اِسْرَارَهُمْ
یہ
اس لئے کہ وہ
انہوں نے کہا
ان لوگوں سے جنہوں نے
انہوں نے ناپسند کیا
جو نازل کیا اللہ نے
عنقریب ہم تمہارا کہنا مان لیں گے
بعض کاموں میں
اور اللہ
جانتا ہے
ان کی خفیہ باتیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]