🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة محمد
اَمۡ حَسِبَ الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ اَنۡ لَّنۡ یُّخۡرِجَ اللّٰہُ اَضۡغَانَہُمۡ ﴿۲۹﴾
یا ان لوگوں نے جن کے دلوں میں کوئی بیماری ہے، یہ خیال کر لیا ہے کہ اللہ ان کے کینے کبھی ظاہر نہیں کرے گا۔[29]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَمْ
Or do
حَسِبَ
ح س ب
think
الَّذِينَ
those who
فِي
in
قُلُوبِهِمْ
ق ل ب
their hearts
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
مَرَضٌ
م ر ض
(is) a disease
مَرِیْض:جسمانی ، قلبی، معمولی یا سخت ہر طرح کے بیماری کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَقِیْم، مَرِیْض، حَرَضَ،
أَنْ
that
لَنْ
never
يُخْرِجَ
خ ر ج
will bring forth
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
أَضْغَانَهُمْ
ض غ ن
their hatred