دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور دل لگی کے سوا کچھ نہیں اور اگر تم ایمان لاؤ اور بچے رہو، تو وہ تمھیں تمھارے اجر دے گا اور تم سے تمھارے اموال نہیں مانگے گا۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
الۡحَیٰوۃُ
الدُّنۡیَا
لَعِبٌ
وَّلَہۡوٌ
وَاِنۡ
تُؤۡمِنُوۡا
وَتَتَّقُوۡا
یُؤۡتِکُمۡ
اُجُوۡرَکُمۡ
وَلَا
یَسۡئَلۡکُمۡ
اَمۡوَالَکُمۡ
بےشک
زندگی
دنیا کی
کھیل
اور تماشا ہے
اور اگر
تم ایمان لے آؤ
اور تم تقوی کرو
وہ دے گا تمہیں
اجر تمہارے
اور نہ
وہ طلب کرے گا تم سے
مال تمہارے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا
لَعِبٌ
وَّلَہۡوٌ
وَاِنۡ
تُؤۡمِنُوۡا
وَتَتَّقُوۡا
یُؤۡتِکُمۡ
اُجُوۡرَکُمۡ
وَلَا یَسۡئَلۡکُمۡ
اَمۡوَالَکُمۡ
بلاشبہ
دنیا کی زندگی
کھیل
اور دل لگی ہے
اور اگر
تم ایمان لاؤ
اور تم ڈر جاؤ
وہ دے گا تمہیں
اجر تمہارے
اور نہیں وہ مانگے گا تم سے
مال تمہارے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّمَا
الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا
لَعِبٌ
وَّلَهْوٌ ۭ
وَاِنْ
تُؤْمِنُوْا
وَتَتَّقُوْا
يُؤْتِكُمْ
اُجُوْرَكُمْ
وَلَا يَسْئَلْكُمْ
اَمْوَالَكُمْ
اس کے سوا نہیں
دنیا کی زندگی
کھیل
اور کود
اور اگر
ایمان لے آؤ
اور تقوی اختیار کرو
وہ تمہیں دے گا
تمہارے اجر
اور نہ طلب کرے گا تم سے
تمہارے مال
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]