اے لوگو جو ایمان لائے ہو! بہت سے گمان سے بچو، یقینا بعض گمان گناہ ہیں اور نہ جاسوسی کرو اور نہ تم میں سے کوئی دوسرے کی غیبت کرے، کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ اپنے بھائی کا گوشت کھائے، جب کہ وہ مردہ ہو، سو تم اسے نا پسند کرتے ہو اور اللہ سے ڈرو، یقینا اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اجۡتَنِبُوۡا
کَثِیۡرًا
مِّنَ الظَّنِّ
اِنَّ
بَعۡضَ
الظَّنِّ
اِثۡمٌ
وَّلَا
تَجَسَّسُوۡا
وَلَا
یَغۡتَبۡ
بَّعۡضُکُمۡ
بَعۡضًا
اَیُحِبُّ
اَحَدُکُمۡ
اَنۡ
یَّاۡکُلَ
لَحۡمَ
اَخِیۡہِ
مَیۡتًا
فَکَرِہۡتُمُوۡہُ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
تَوَّابٌ
رَّحِیۡمٌ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
اجتناب کرو/بچو
بہت زیادہ
گمان کرنے سے
بےشک
بعض
گمان
گناہ ہیں
اور نہ
تم تجسس کرو
اور نہ
غیبت کرے
بعض تمہارا
بعض کی
کیا پسند کرتا ہے
تم میں سے کوئی ایک
کہ
وہ کھائے
گوشت
اپنے بھائی کا
مردہ کا
پس تم ناپسند کرتے ہو اسے
اور ڈرو
اللہ سے
بےشک
اللہ
بہت توبہ قبول کرنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اجۡتَنِبُوۡا
کَثِیۡرًا
مِّنَ الظَّنِّ
اِنَّ
بَعۡضَ
الظَّنِّ
اِثۡمٌ
وَّلَا تَجَسَّسُوۡا
وَلَا یَغۡتَبۡ
بَّعۡضُکُمۡ
بَعۡضًا
اَیُحِبُّ
اَحَدُکُمۡ
اَنۡ
یَّاۡکُلَ
لَحۡمَ
اَخِیۡہِ
مَیۡتًا
فَکَرِہۡتُمُوۡہُ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
تَوَّابٌ
رَّحِیۡمٌ
اے وہ لوگو جو
ایمان لائےہو
بچو
بہت
گمان سے
بلاشبہ
بعض
گمان
گناہ (ہوتے ہیں)
اور نہ جاسوسی کرو
اور نہ غیبت کرے
تم میں سے کوئی
کسی کی
کیا پسند کرتا ہے
تم میں سے کوئی
یہ کہ
وہ کھائے
گوشت
اپنے بھائی کا
مردہ
سو تم ناپسند کرتے ہو اس کو
اور ڈرو
اللہ تعالیٰ سے
یقیناً
اللہ تعالیٰ
بہت توبہ قبول کرنے والا
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوا
اجْتَنِبُوْا
كَثِيْرًا
مِّنَ الظَّنِّ ۡ
اِنَّ بَعْضَ
الظَّنِّ
اِثْمٌ
وَّلَا
تَجَسَّسُوْا
وَلَا يَغْتَبْ
بَّعْضُكُمْ
بَعْضًا ۭ
اَيُحِبُّ
اَحَدُكُمْ
اَنْ يَّاْكُلَ
لَحْمَ اَخِيْهِ
مَيْتًا
فَكَرِهْتُمُوْهُ ۭ
وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
تَوَّابٌ
رَّحِيْمٌ
اے
جو لوگ ایمان لائے
بچو
بہت سے
(بد) گمانیوں
بیشک بعض
بدگمانیاں
گناہ
اور نہ
ٹٹول میں رہا کرو ایک دوسرے کی
اور غیبت نہ کرو
تم میں سے (ایک)
بعض (دوسرے) کی
کیا پسند کرتا ہے
تم میں سے کوئی
کہ وہ کھائے
اپنے بھائی کا گوشت
مردہ کا
تو اس سے تم گھن کروگے
اور اللہ سے ڈرو
بیشک اللہ
توبہ قبول کرنیوالا
مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]